لیڈیز پولیس نے 5 لڑکیوں کو دھندہ کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا
جناح سپر مارکیٹ میں خواتین کو شدید تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے بالوں سے گھسیٹ کرتھانہ وویمن منتقل کردیا گیا اہل خانہ کی جانب سے تھانے کے باہر ہنگامہ کرنے پر پولیس نے خواتین کو شریف شہری قرار دیتے ہوئے چھوڑ دیا،ذرائع
بدھ 9 مارچ 2016 22:21
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 مارچ۔2016ء) اے ایس پی کے کہنے پر لیڈیز پولیس نے پانچ لڑکیوں کو دھندہ کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا اور جناح سپر مارکیٹ میں خواتین کو شدید تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے بالوں سے گھسیٹ کرتھانہ وویمن منتقل کردیا گیا اہل خانہ کی جانب سے تھانے کے باہر ہنگامہ کرنے پر پولیس نے خواتین کو شریف شہری قرار دیتے ہوئے چھوڑ دیا جبکہ اس دوران لیڈیز پولیس ثمینہ کے خلاف کارروائی عمل میں نہ لائی جاسکی ہے ۔
آن لائن کو ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق گزشتہ روز اے ایس پی پولیس اور اے سی سٹی کی موجودگی میں جناح سپر مارکیٹ میں چکر لگانے والی خواتین کو وفاقی پولیس نے دھر لیا ۔تھانہ کوہسار اور وویمن پولیس کی مدد سے پانچ خواتین کو سرعام تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے بالوں سے گھسیٹے ہوئے تذلیل کی اور پولیس وین میں بیٹھاکر تھانہ وویمن منتقل کردیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.