اچھی کارکردگی مظاہرہ کرنے والوں کی محکمہ قدر کرتا ہے ،طیب حفیظ چیمہ
جمعرات 10 مارچ 2016 17:10
لاہور۔10 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 مارچ۔2016ء ) چیف ٹریفک آفیسر لاہور طیب حفیظ چیمہ نے کہا ہے کہ اچھی کارکردگی مظاہرہ کرنے والوں کی محکمہ قدر کرتا ہے اور انکی حوصلہ افزائی میں کوئی کوتاہی نہیں کی جا ئے گی ۔انہوں نے محنت ،لگن اور دیانتداری سے ڈیوٹی کرنے والے 5اور دوران ڈیوٹی اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے شہریوں کو لوٹنے والے ڈاکوؤں کو رنگے ہاتھوں پکڑنے والے 2وارڈنز کو نقد انعامات دےئے۔
طیب حفیظ چیمہ نے تجاوزات ،رانگ پارکنگ کے خاتمے کے ساتھ ساتھ اچھی ڈیوٹی کرنے والے ٹریفک وارڈنز ٹریفک سیکٹر مال ون کے مبشر قادر،بشارت ،ٹریفک سیکٹر نیاز بیگ کے سربالی ،کینٹ کے عمر جمیل اور راوی روڈ کے زاہد رسول کو نقد انعامات دےئے جبکہ فرائض کی بجا آوری اور شہریوں کی جان ومال کی حفاظت کرتے ہوئے ڈاکوؤں کو رنگے ہاتھوں پکڑنے والے ٹریفک سیکٹر نیاز بیگ کے وارڈنز مبشر اقبال اور اکرم کو بھی نقد انعاما ت دےئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.