مو لا نا فضل الرحمن کا ممتاز عالم دین اور جامعہ ا شرفیہ کے مہتمم مو لا نا مفتی عبید اﷲ کے انتقال پر اظہار افسوس
جے یو آئی (ف ) کے رہنماؤں نے نے مرحوم کی نماز جنازہ میں بھی شرکت کی
جمعہ 11 مارچ 2016 18:55
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 مارچ۔2016ء) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مو لا نا فضل الرحمن نے ممتاز عالم دین اور جامعہ ا شرفیہ کے مہتمم حضرت مو لا نا مفتی عبید اﷲ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مر حوم کی وفات سے علمی ،دینی حلقے ایک محقق عالم دین سے محروم ہوگئے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ مر حوم نے ساری عمر دین اسلام کی اشاعت کے لیئے گذاری انہوں نے کہا کہ مر حوم کی دینی ،ملی خدمات مدتو ں یاد رہیں گی انہوں نے مر حوم کے صاحبزادوں اور خاندان جملہ استاذہ اور متعلقین سے دلی تعزیت کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیئے دعا کی ۔
جے یو آئی کے مر کزی سیکر ٹر ی جنرل اور سینٹ کے ڈپٹی چیئر مین مو لا نا عبد الغفور حید ری نے جامعہ اشرفیہ کے مہتمم مو لا نا مفتی عبید اﷲ کی وفات پر دلی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم ایک عالم باعمل انسان تھے انہوں نے کہا کہ مر حوم نے ساری زندگی حدیث پڑھنے پڑھانے میں گذار ی انہوں نے مر حوم کے درجات کی بلندی اور خاندان کے لیئے صبر کی دعا کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.