بلاول بھٹو نے سلمان تاثیر کے اہل خانہ کے ہمراہ پانچ گھنٹے گزارے ، عشائیے میں بھی شرکت کی
جمعہ 11 مارچ 2016 22:39
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 مارچ۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر مرحوم کے اہل خانہ کے ہمراہ پانچ گھنٹے گزارے ، عشائیے میں بھی شرکت کی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو نے جمعرات کے روز لاہور آمد کے بعد سابق گورنر سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر کی بازیابی پر مبارکباد دینے ان کی رہائشگاہ پر گئے تھے۔
گزشتہ روز بلاول بھٹو پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اعتزاز احسن کی عیادت کیلئے بیدیاں روڈ پر واقع ان کے فارم ہاؤس پر گئے اور وہاں سے واپسی پر تقریباً پانچ بجے کے قریب سابق گورنر سلمان تاثیر کی رہائشگاہ کیولری گراؤنڈ پہنچے ۔ بلاول بھٹو تقریباً پانچ گھنٹے تک تاثیر خاندان کے ہمراہ رہے اور اپنے اعزاز میں دئیے گئے عشائیے میں بھی شرکت کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.