پرویز مشرف کی طبیعت ایک مرتبہ پھرناساز ، بائیں ٹانگ میں تکلیف کا سامنا ،ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد آرام کا مشورہ دے دیا
ہفتہ 12 مارچ 2016 21:57
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 مارچ۔2016ء) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ و سابق صدرجنرل(ر) پرویز مشرف کی طبیعت ایک مرتبہ پھر ناساز ہوگئی، ان کو بائیں ٹانگ میں تکلیف کا سامنا ہے ،ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد مکمل آرام کا مشورہ دے دیا۔ہفتہ کو میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدرپرویز مشرف کی طبیعت ایک مرتبہ پھراچانک ناسازہوگئی۔
(جاری ہے)
خاندانی ذرائع کے مطابق سابق صدر اپنی بائیں ٹانگ نہیں ہلا پارہے۔
میڈیکل ٹیم نے ان کا معائنہ کیااور اس کے بعد انہیں مکمل آرام کی ہدایت کی ہے۔واضح رہے کہ سابق صدر کی طبیعت گزشتہ ماہ بھی متعدد بار خراب ہوئی تاہم علاج کے بعد ان کی حالت سنبھل گئی ۔ معالجین کے مطابق پرویز مشرف کوٹانگوں میں تکلیف کا سامنا ہے اس سے پہلے بھی ڈاکٹرز انہیں مکمل آرام کا مشورہ دے چکے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.