پاکستان بارے شدت پسند رویے سے جمہوریت کے چمپئن بھارت کا چہرہ پوری دنیا میں بے نقاب ہوگیا ‘ شفقت چیمہ
بھارتی انتہا پسندوں کی جانب سے پاکستانی ٹیم کو میگا ایونٹ میں شرکت سے روکنے کیلئے ہتھکنڈے قابل مذمت ہیں
اتوار 13 مارچ 2016 12:12
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مارچ۔2016ء) سینئر اداکار شفقت چیمہ نے کہا ہے کہ بھارتی انتہا پسندوں کی جانب سے پاکستانی ٹیم کو کرکٹ کے میگا ایونٹ میں شرکت سے روکنے کیلئے ہتھکنڈے قابل مذمت ہیں،پاکستان کے حوالے سے شدت پسند رویے سے جمہوریت کے چمپئن ہونے کے دعویدار بھارت کا چہرہ پوری دنیا میں بے نقاب ہوگیا ہے۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ بھارت میں انتہا پسندی کے عروج پر پہنچنے کے بعد اس کے اپنے لوگ بھی خوفزدہ ہیں۔
پاکستانی حکومت کی جانب سے اپنی ٹیم کی روانگی سے قبل سکیورٹی کی تحریری یقین دہانی کے لئے اسٹینڈ لینا قابل تعریف اقدام ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ پوری قوم کی دعائیں پاکستانی ٹیم کے ساتھ ہیں انشااللہ ہماری ٹیم جیت کر وطن واپس لوٹے گی۔میں یہ بھی کہتا ہوں کہ تم جیتو یا ہارو ہمیں تم سے پیار ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.