سیالکوٹ میں حالیہ بارشوں کے دوران کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر کی زیر صدارت اجلاس‘مخدوش عمارتیں سر بمہر کرنے کا فیصلہ
اتوار 13 مارچ 2016 16:59
سیالکوٹ۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 مارچ۔2016ء)ضلع سیالکوٹ میں جاری شدید بارشوں کی حالیہ لہر کے دوران کسی بھی ناخوشگواراور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ٹی ایم ایز،محکمہ صحت ،محکمہ تعلیم، سول ڈیفنس، محکمہ مال، بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ، پبلک ہیلتھ انجینئرڈیپارٹمنٹ ، پولیس اورریسکیو1122 ہمہ وقت چوکس رہے اور اپنی تمام تر تیاریاں مکمل رکھیں۔
یہ ہدایات ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر سیالکوٹ عمر شیر چٹھہ نے ڈسٹرکٹ ڈیزاسڑمینجمنٹ اتھارٹی سیالکوٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جاری کیں۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ راوٴ سہیل، ڈی او ایمرجینسی سیالکوٹ کمال عابد، ٹی ایم او ڈسکہ عبدالحمید قاسم، ایکسئین پی ایچ ای ڈی سیالکوٹ ناصر صادق، ڈی او ہیلتھ سیالکوٹ ڈاکٹر محفوظ الرحمن، ڈی او بلڈنگ سیالکوٹ بابرحسین، ایس ڈی او پرونشل بلڈنگ سیالکوٹ زاہد امان وڑائچ اورایم ایس علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ ڈاکٹر خالد فیض کے علاوہ متعلقہ محکموں کے مقامی حکام نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.