لندن میں مقیم پاکستانی شہری کے گھرمسلسل 3سال ایک ہی تاریخ پر بچوں پیدائش
25نومبر2014-2013-2012 کو بچوں کی پیدائش کا انوکھا واقعہ‘ شہری نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ سے رابطہ کر لیا گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے برطانوی نژاد پاکستانی شہری کا ریکارڈ درج کرنے سے معذرت کر لی
اتوار 13 مارچ 2016 17:04
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 مارچ۔2016ء) لاہور کے شہری کے ہاں انوکھا واقعہ۔ مسلسل تین سال ایک ہی تاریخ پر تین بچوں کی پیدائش۔ شہری نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ سے رابطہ کر لیا۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے برطانوی نڑاد پاکستانی شہری کا ریکارڈ درج کرنے سے معذرت کر لی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لاہور کے شہری نعیم سلیمی کے ہاں مسلسل تین سال ایک ہی تاریخ یعنی 25 نومبر 2012ء ‘ 25 نومبر 2013ء اور 25 نومبر 2014ء کو لندن میں بچے پیدا ہوئے تھے۔
نعیم سلیمی نے اپنے تینوں بچوں کی پیدائش کے ریکارڈ گنیز بک میں شامل کرنے کیلئے انتظامیہ سے درخواست کی تھی مگر گنیز بک انتظامیہ نے انکار کر دیا۔اس سلسلے میں گنیز بک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسلسل 3 سال ایک ہی تاریخ کو بچے پیدا کرنا کوئی ریکارڈ نہیں اور نہ ہی ایسے ریکارڈ کی کوئی کیٹگری ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.