حقوق نسواں بل میں ترمیم کا فیصلہ، مو لا نا فضل الر حمان کو کڑے سے استثنیٰ مل جائیگا،رانا ثنا اللہ
پیر 14 مارچ 2016 13:19
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مارچ۔2016ء) صو با ئی وزیر قانون را نا ثناا للہ خا ں نے کہا ہے کہ حقوق نسواں ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ کر لیا جس بعد مو لا نا فضل الر حمان کو کڑے سے استثنیٰ مل جائیگا،اس پر بحث اب ختم ہو نی چا ہیے ،پرویز الہی ذہنی مریض ہے، میاں شہباز شریف سے حسد کر تا ہے، اپنا علاج کسی مو لوی سے کروا ئے ،ایم کیو ایم کا مقا فا ت عمل شروع ہو چکا ہے، ہمیں کرا چی کا امن عزیز ہے چا ہے ایم کیو ایم کی مکمل صفا ئی ہی کیوں نہ ہو۔
وہ گزشتہ روز یہاں میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ حقوق نسواں ایکٹ پر مختلف مکتبہ فکر کے علماء سے مشاورت جا ری ہے۔ حکو مت نے اس میں ترمیم کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے بعد مو لا نا فضل الر حمان کو کڑے سے استثنی مل جا ئے گا ویسے بھی وہ گھر میں بہت فرما نبردار قسم کے شو ہر ہیں وہ لوگوں کو اپنا جاہ و جلال دیکھا نے کے لیے ایسا کر رہے ہیں یہ ایکٹ صرف ان خواتین کے لیے ہے جن پر گھروں میں ظلم ہو رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.