حقوق نسواں بل کو واپس نہ لیا تو پنجاب بھر میں احتجاجی مظاہرے کرینگے،مسلم لیگ (ق)
پیر 14 مارچ 2016 16:48
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مارچ۔2016ء) مسلم لیگ (ق) خواتین ونگ فیصل آبادکی ضلعی رہنما محترمہ عذرا نسیم نے کہا ہے کہ حکومت نے اگرحقوق نسواں بل کو واپس نہ لیا تو ق لیگ پورے پنجاب میں احتجاجی مظاہرے کرے گی، حقوق نسواں بل سے میاں بیوی کے حقوق وفرائض میں عدم توازن پیدا ہو گا۔حکمران مغربی آقاؤں کو خوش کرنے کے بجائے غریب عوام کو خوش کریں۔
غیر اسلامی قانون سازی آئین کی خلاف ورزی ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ بل حقوق نسواں نہیں بلکہ خروج نسواں ہے۔عزت دار گھریلو خواتین کو برباد کرنے اور خاندانی نظام کو توڑنے کی سازش ہے۔اسلامی نظام میں پورا خاندان عورت کے مختلف حقوق کی ادائیگی میں مصروف رہتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ۔ اس بل سے عورتوں کو کوئی تحفظ نہیں ملے گا بلکہ مرد اور عورت کے درمیان لڑائی جھگڑوں میں مزید اضافہ ہو گا اور طلاق کی شرح میں بھی اضافہ ہو گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.