اسلام آباد، راول ڈیم میں چائنا کٹنگ کے خلا ف آپریشن، سی ڈی اے کے اعلیٰ افسران اور راول ڈیم انتظامیہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست
پیر 14 مارچ 2016 17:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مارچ۔2016ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی ہدایت پر راول ڈیم میں چائنا کٹنگ کے خلا ف وفاقی ترقیاتی ادارے کی طرف سے کیے جانے والے آپریشن کے خلاف تھانہ بنی گالہ میں سی ڈی اے کے اعلیٰ افسران اور راول ڈیم انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست جمع کرا دی گئی،درخواست میں سی ڈی کے اعلیٰ عہداروں کے خلاف اقدام قتل اور دھمکیاں دینے سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پیر کے روز تھانہ بنی گالا میں وزیر اعظم محمد نواز شریف کی ہدایت پر راول ڈیم میں چائنا کٹنگ کے حوالے سے سی ڈی ا ے کی طرف سے کیے جانے والے آپریشن کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی،درخواست جمیل عباسی نامی شخص کی طرف سے جمع کرائی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ موضع لکھوال کی 419 کنال زمین نہ تو سی ڈی اے نہ حکومت پنجاب کی ملکیت ہے،جس پر مقامی عدالت نے 22 مارچ 2013 کو اہلیاں لکھوال کے حق میں فیصلہ دیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.