حکومت خیبر پختونخواتعلیم کے شعبے میںآ ئی ٹی کے زیادہ سے زیادہ استعمال کے لئے کوشاں ہے،صوبائی وزیر عاطف خان
پیر 14 مارچ 2016 17:38
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مارچ۔2016ء) صوبائی وزیرابتدائی و ثانوی تعلیم محمدعاطف خان نے کہا ہے کہ عصرحاضرمیں آئی ٹی ایجوکیشن ہرشعبے کی بنیادی ضرورت ہے لیکن تعلیم کے شعبے میں اس کی ضرورت دوسرے شعبوں کی نسبت کئی گنا بڑھ کر ہے اس لئے حکومت خیبر پختونخواتعلیم کے شعبے میں آئی ٹی کے زیادہ سے زیادہ استعمال کے لئے کوشاں ہے۔
ان خیالات کااظہار انہو ں نے پشاورمیں پی ٹی سی ایل کی ٹیم سے ملاقات کے دوران کیااس موقع پرسرکاری سکولوں میں500 آئی ٹی لیب کے قیام سے متعلق امور بھی زیر غورآئے اور اس سلسلے میں پی ٹی سی ایل کی خدمات سے استفادہ کرنے کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر دوسروں کے علاوہ سیکرٹری ابتدائی و ثانوی تعلیم افضل لطیف بھی موجود تھے۔وزیر تعلیم نے کہا کہ آئی ٹی کے زیادہ سے زیادہ استعمال سے جہاں صوبے کے سرکاری سکولوں میں پڑھنے پڑھانے اور سیکھنے سکھانے کا معیار بہتر ہو گا وہاں تعلیمی نظام میں واضح تبدیلی آنے کے ساتھ اساتذہ اور طلباء کی حاضری بھی یقینی ہو گی جو آج سرکاری سکولوں کا سب سے بڑا مسئلہ ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.