کراچی، تر قیا تی اسکیمو ں کو ما نیٹر کر نے کے لئے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے ،جا م مہتا ب حسین ڈہر
پیر 14 مارچ 2016 18:22
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مارچ۔2016ء) صو با ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ محکمہ صحت کی جا ر ی تر قیا تی اسکیمو ں کو ما نیٹر کر نے اور معیا ر ی تعمیرا تی کا م کو یقینی بنا نے اور ضرورت کے م طا بق طبی آلا ت کی فرا ہمی کو شفا ف رکھنے کے لئے ایک چا ر رکنی ٹیم فو ر ی طو ر پر سیکریٹری صحت کی سر برا ہی میں تشکیل دی جا ئے تا کہ عوا م سے حا صل کر دہ ٹیکس کی رقم صحیح خرچ کی جا ئے ۔
یہ با ت انہوں نے پیر کو محکمہ صحت کے ڈیو یلپمنٹ ونگ کے اجلا س کی صدا ر ت کر تے ہو ئے کی ۔اجلاس میں سیکریٹری صحت ڈاکٹر سعید احمد منگنیجو ،ایڈیشنل ڈائریکٹر شا ئستہ مبا ر ک ،محسن علی شا ہ اور ڈاکٹر جبا ر میمن نے بھی شر کت کی ۔اجلا س میں صو با ئی وزیر صحت کو بتا یا گیا کہ محکمہ صحت کے تحت 97تر قیا تی اسکیمیں جا ر ی ہیں جبکہ 22نئی اسکیمو ں کی تجویز برا ئے 2016-17دی گئی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.