وزارت منصوبہ بندی و ترقیات ڈویژن نے کابینہ ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 50 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے
منگل 15 مارچ 2016 11:41
اسلام آباد ۔ 15 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مارچ۔2016ء) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات ڈویژن نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی کاموں میں کابینہ ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر 50 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔
(جاری ہے)
حکومت نے رواں مالی سال میں اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 65 کروڑ 41 لاکھ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق حکومت نے اسلام آباد میں فیملی سوٹس کی تعمیر کے لئے 30 کروڑ، 6 ایوی ایشن سکوارڈن ریلیف کے لئے 11 کروڑ 69 لاکھ، نیشنل آرکائیوز پاکستان کے لئے 70 لاکھ روپے سمیت مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لئے فنڈز جاری کر دیئے۔
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.