شہریوں کی داعش میں شمولیت پر مالدیپ حکومت پریشان
منگل 15 مارچ 2016 12:36
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 مارچ۔2016ء) مالدیپ کی حکومت نے اپنے شہریوں کی شدت پسند گروپ دولت اسلامی ”داعش“ کی صفوں میں بھرتی ہونے کی خبروں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق جنوبی ایشیا کے مسلمان ملک مالدیپ کے وزیرخارجہ نصر محمد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انہیں مالدیپ کے کچھ لوگوں کے داعش کی صفوں میں شامل ہونے پر گہری تشویش ہے۔
وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ انہیں معلوم ہوا ہے کہ ارخبیل کے علاقے سے تعلق رکھنے والے 40 مالدیپی باشندے مشرق وسطیٰ میں سرگرم دولت اسلامی میں شمولیت کے لیے جا چکے ہیں۔نئی دہلی میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیرخارجہ نصر محمد نے کہا کہ سیکیورٹی کے حوالے سے یہ بات ہم سب کے لیے باعث تشویش ہے کہ ہمارے ملک کے کچھ لوگ داعش میں شامل ہونے کے لیے مشرق وسطیٰ کے ملکوں میں جا چکے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.