کراچی : ایک گھنٹے دوران دستی بمبوں کے دو حملے‘پہلا حملہ مومن آباد تھانہ اور دوسرہائی کورٹ کے جج کے گھرپرہوا
میاں محمد ندیم بدھ 16 مارچ 2016 12:03
کراچی (ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔16مارچ۔2016ء) کراچی میں ایک گھنٹے دوران دستی بمبوں کے دو حملے ہوئے ہیں پہلے حملہ مومن آباد تھانہ پرجبکہ دوسرا حملہ ڈیفنس میں واقع ہائی کورٹ کے جج نظر اکبر کی رہائشگاہ پر ہوا، دونوں حملوں میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان دستی بم پھینک کر فرار ہوئے تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
تفصیلات کے مطابق قائدآباد پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چار اغواکاروں کو گرفتار کرکے بچہ بازیاب کرالیا۔پولیس کے مطابق اغواکاروں نے بچہ چند دن قبل شرافی گوٹھ سے اغوا کیا تھا۔ ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی تلاش بھی جاری ہے۔ادھر سفاری پارک کے قریب مظاہرین نے یورسٹی روڈ پر احتجاج کرتے ہوئے سڑک کو بلاک کردیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز پولیس نے علاقے سے نوجوانوں کو گرفتار کیا تھا مگر انہیں کسی تھانے منتقل نہیں کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.