اسلام آباد ‘غیر ملکیوں’ کے 300 گھر سیل ہونے کا امکان،نوٹس جاری
بدھ 16 مارچ 2016 12:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 مارچ۔2016ء) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں تقریباً 300 گھروں کو اپنے رہائشیوں سے متعلق مکمل تفصیلات فراہم کرنے کیلئے حتمی نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے متعدد یاد دہانیوں کے باوجود قانون کے تحت رہائشیوں کی تفصیلات فراہم نہ کرنے پر پولیس کو ہدایت کی تھی کہ ایسے گھروں کے داخلی اور خارجی راستے سیل کر دیے جائیں۔
وزیر داخلہ کی ان ہدایات کے بعد ایسے گھروں کو حتمی نوٹس ارسال کرتے ہوئے بدھ کی شام چھ بجے کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی ۔ وزارت داخلہ کے ایک بیان میں بتایا گیا کہ ان گھروں میں ’غیر ملکی ‘ مقیم ہیں۔بیان کے مطابق، سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے وزارت داخلہ پچھلے 18 مہینوں سے دارالحکومت میں رہنے والے تمام افراد کی رجسٹریشن کی کوشش کر رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.