شرمین عبید چنائے کی آسکرایوارڈ یافتہ دستاویزی فلم کی اقوام متحدہ میں نمائش
بدھ 16 مارچ 2016 13:24
نیو یارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مارچ۔2016ء )شرمین عبید چنائے کی آسکر ایوارڈ یافتہ دستاویزی فلم کی اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹر میں نمائش کی گئی ۔
(جاری ہے)
اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرمیں پاکستان کے مشن نے شرمین عبید چنائے کی آسکر ایوارڈ یافتہ دستاویزی فلم ”اے گرل ان دی ریور؛ ” دی پرائس آف فارگیونیس“ کی خصوصی اسکریننگ کا اہتمام کیا گیا، اس موقع پر دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے مندوبین نے شرکت کی اور غیرت کے نام پر قتل کے خلاف شرمین عبید چنائے کی کوشش کو سراہا۔
اس موقع پراقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ حکومت پاکستان غیرت کے نام پر قتل روکنے کے لئے ہر ممکن اقدام اٹھائے گی، فلم کی وزیراعظم ہاوٴس میں نمائش حکومت کی خواتین کے تحفظ کے عزم کا اظہار ہے، دنیا بھر کے مندوبین کی موجودگی سے فلم میں دیا گیا پیغام دورتک پھیلے گا۔مزید اہم خبریں
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.