حکومت زراعت کے شعبہ کی ترقی اورکسانوں کی خوشحالی کیلئے کوشاں ہے، وزیر زراعت گلگت بلتستان
بدھ 16 مارچ 2016 16:23
اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مارچ۔2016ء) وزیر زراعت گلگت بلتستان جانباز خان نے کہا ہے کہ حکومت زراعت کے شعبہ کی ترقی اورکسانوں کی خوشحالی کیلئے کوشاں ہے۔
(جاری ہے)
وزیر زراعت گلگت بلتستان جانبازخان نے اپنی گفتگو میں کہا کہ حکومت نے شجرکاری مہم کی کامیابی کیلئے ایک لاکھ بیس ہزار مالیت کے پھلوں کے پیڑ کسانوں کو مفت فراہم کئے ہیں، حکومت آئندہ چھ ماہ میں ہر تحصیل میں پانچ ہزار جدید نرسریاں قائم کرے گی۔
علاوہ ازیں کسانوں میں زراعت کی پیداوار بڑھانے اورجدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے کیلئے ورکشاپ اور سیمینار کا بھی انعقاد کیا جائے گا تاکہ زراعت کے شعبہ میں ترقی کا حصول ممکن ہوسکے اور کسانوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لا کے خوشحالی لائی جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.