پرویز مشرف کے استقبال کی تیاریاں مکمل کرلیں ، وہ لندن میں طبی معائنہ کرائینگے ، سابق صدر امریکہ بھی جائیں گے
آل پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے صدر افضال صدیقی کی نجی ٹی وی سے گفتگو
بدھ 16 مارچ 2016 19:34
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مارچ۔2016ء) آل پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے صدر افضال صدیقی نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے لندن میں استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں، سابق صدر امریکہ بھی جائیں گے لیکن ان کا طبی معائنہ لندن میں ہو گا۔ وہ بدھ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کر رہے تھے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سابق صدر پرویز مشرف کا علاج لندن کے ہسپتال میں کرایا جائے گا، اس حوالے سے ان کے لندن میں استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سابق صدر امریکہ بھی جائیں گے لیکن ان کا طبی معائنہ لندن میں ہو گا۔ قبل ازیں نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا تھا کہ سابق صدر پرویز مشرف بہت جلد براستہ دبئی امریکہ جائیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.