’کرینہ کپور خان کے پڑوسیوں نے تنگ آ کر پولیس کو شکایت کر دی‘
سمیرا فقیرحسین جمعرات 17 مارچ 2016 12:38
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔17 مارچ 2016ء) : بالی وڈ فلمسٹار کرینہ کپور کے پڑوسیوں نے تنگ آ کر پولیس کو ان کی شکایت کر دی۔ ہوا کچھ یوں کہ کرینہ کپور نے حال ہی میں اپنے قریبی دوستوں کو گھر میں دعوت پر مدعو کیا۔
(جاری ہے)
تمام دوست احباب نے کرینہ کپور اور سیف علی خان کی رہائش گاہ پر ایک فلم دیکھی جس کے بعد تیز آواز میں میوزک لگا دیا گیا، تیز آواز میں لگے اس میوزک نے کرینہ کپور خان کے پڑوسیوں کو بے آرام کیا تو انہوں نے پولیس کو شکایت کر دی۔
ذرائع نے بتایا کہ کرینہ کپور خان کی رہائش گاہ پر پولیس اہلکاروں کی آمد کے بعد پارٹی کو کچھ دیر کے لیے روک دیا گیا۔ پولیس اہلکاروں نے کرینہ کپور خان کو پڑوسیوں کی شکایت سے متعلق آگاہ کیا جس کے بعد فوری طور میوزک کی آواز نہ صرف کم کی گئی بلکہ پارٹی کو جلد ہی ختم بھی کر دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.