بغداد،شدت پسندوں نے طیارہ مار گرایا ،فوٹیج جاری
طیارے کو 57 ایم ایم اینٹی ائیر کرافٹ گن سے تباہ کیا گیا،داعش کا دعویٰ
جمعرات 17 مارچ 2016 12:56
بغداد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 مارچ۔2016ء) عراق میں داعش کے شدت پسندوں نے طیارے کو مار گرایا ، طیارے کے گرنے کی فوٹیج بھی جاری کر دی ، حادثے میں طیارے میں موجود عملے کے تین ارکان ہلاک ہو گئے۔
(جاری ہے)
عراقی شہر کرکوک کے قریب عراقی فضائیہ کا سیسینا طیارہ تباہ ہو گیا۔ داعش نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ طیارے کو 57 ایم ایم اینٹی ائیر کرافٹ گن سے تباہ کیا گیا۔دہشت گرد تنظیم نے طیارے کے تباہ ہونے کی فوٹیج بھی جاری کر دی ، طیارہ تباہ ہونے سے اس میں سوار عملے کے تین ارکان بھی جاں بحق ہو گئے
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.