مصطفیٰ کمال کا معاملہ 18ویں ترمیم جیسا ہے، مصطفی ٰکمال کی آمد کے عمل کا مشاہدہ کررہا ہوں،لیاری ایکسپریس وے بہت اہم منصوبہ ہے،لیاری ایکسپریس وے کے 2008 ء سے رکے ٹریک پر کام کا آغاز بڑی خو شخبری ہے،گورنر سندھ عشرت العباد کی صحافیوں سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 17 مارچ 2016 16:53
کراچی (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17مارچ 2016ء) گورنرسندھ عشرت العباد نے کہا ہے کہ مصطفیٰ کمال کا معاملہ 18ویں ترمیم جیسا ہے، سیاسی جماعتوں میں ایسی صورتحال میں ایساکوئی میکنزم نہیں،میں اسکو18ویں ترمیم سےجوڑتاہوں،ایکسپریس وے بہت اہم منصوبہ ہے. وہ لیاری ایکسپریس وے کے دوسرے ٹریک کے تعمیراتی کام کے آغاز کے موقع پر میڈیا سے گفتگوکر رہے تھے،اس موقع پر صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ میر ممتاز جکھرانی ، صوبائی وزیر بلدیات جام خان شورو ، ایڈمنسٹریٹر کراچی روشن علی شیخ ، کمشنر کراچی آصف حیدر شاہ اور فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے افسران بھی موجود تھے۔
انہوں نے کہا کہ امید ہے لیاری ایکسپریس وےمکمل ہونے کے بعد ٹریفک کی روانی بہتر ہوگی. ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے. لیاری ایکسپریس وےکی تکمیل کےلیےلوگوں کو نقل مکانی کرنی پڑی. لیاری ایکسپریس وے کے ڈیزائن میں کچھ مسائل تھے. گورنر سندھ نے کہا کہ اسپتال ٹھیک کرانے گیا تو پوچھا گیا کہ کوئی داخل ہونے والا ہے، پارکس ٹھیک کرانے گیا تو کہا گیا کہ کوئی گھومنے آنے والا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.