ملازمین کی حاضری کیلئے تھمب سسٹم لگانے پر سندھ حکومت کو 27کروڑ کا چونا
جمعرات 17 مارچ 2016 18:06
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) سندھ سیکریٹریٹ کراچی کے ملازمین کی حاضری کو کمپیوٹرائزڈ نظام پر لانا حکومت سندھ کے لئے بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے۔ 5 برس قبل 15 کروڑ روپے لاگت سے لگایا گیا آئرس ریڈر بائیو میٹرک نظام چلنے سے پہلے ناکارہ ہو گیا ہے۔
(جاری ہے)
سندھ سیکریٹریٹ میں آنکھوں کے ذریعے حاضری والے آئرس ریڈر نظام کو ناکارہ قرار دیکر اب 12 کروڑ روپے لاگت سے نیا تھمب بائیو میٹرک نظام لگانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
سندھ سیکریٹریٹ ملازمین کا یہ سوال اپنی جگہ بڑی اہمیت رکھتا ہے کہ کروڑوں روپے لاگت سے پہلے لگایا گیا حاضری نظام چلنے سے پہلے ناکارہ کیسے بن گیا۔ سندھ حکومت کی مرکزی سکریٹریٹ میں کھلے عام کروڑوں روپے کے ہونے والے اس گھپلے پر کوئی کارروائی نہ ہونا نیب اور اینٹی کرپشن جیسے اداروں کے لئے بھی سوالیہ نشان بن گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.