مشرف کو باہر جانے کی اجازت سابق صدر اور نواز حکومت کے درمیان ڈیل کے نتیجے میں ملی،میاں محمودالرشید
بھارت سے کشمیربالخصوص پانی کے مسئلے پر فوری مذاکرات ہونے چاہئیں ورنہ کسان برباد ہو جائیگا پنجاب میں10سال کیلئے تعلیم اور صحت کی ایمرجنسی لگنی چاہئے، حکومتی بیانات گمراہ کن ،پی ٹی آئی میں دھڑے نہیں ایک جمہوری پارٹی ہونے کے ناطے ہر کارکن ورہنما کسی بھی عہدے کیلئے انتخاب لڑنے کا حق رکھتا ہے، صحافیوں کے اعزاز میں ظہرانہ کے دوران گفتگو
جمعرات 17 مارچ 2016 21:38
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 مارچ۔2016ء ) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید نے کہا ہے کہ مشرف کو باہر جانے کی اجازت سابق صدر اور نواز حکومت کے درمیان ڈیل کے نتیجے میں ملی، بھارت سے کشمیربالخصوص پانی کے مسئلے پر فوری مذاکرات ہونے چاہئیں ورنہ کسان برباد ہو جائیگا،پنجاب میں10سال کیلئے تعلیم اور صحت کی ایمرجنسی لگنی چاہئے، حکومتی بیانات گمراہ کن ،پی ٹی آئی میں دھڑے نہیں ،ایک جمہوری پارٹی ہونے کے ناطے ہر کارکن ورہنما کسی بھی عہدے کیلئے انتخاب لڑنے کا حق رکھتا ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پبلک سیکرٹریٹ میں صحافیوں کے اعزاز میں ظہرانہ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ میاں محمودالرشید نے مشرف معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور سابق صدر کے درمیان ڈیل ہو چکی ہے، ای سی ایل سے ان کا نام اچانک نہیں طویل مذاکرات اور یقین دہانیوں کے بعد خارج ہوا، نواز حکومت مشرف کیخلاف ٹرائل میں کبھی سنجیدہ تھی ہی نہیں،ایک سوال کے جواب میں انکا کہنا تھا کہ اگر مشرف غداری جیسے سنگین مقدمات میں مجرم ثابت ہوتے ہیں تو انہیں سزا ملنی چاہئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.