تنازعات بڑھانا نہیں چاہتے ، پرویز مشرف نے علاج کروا کر وطن واپس آنے کا وعدہ کیا ہے ، بلاول بھٹو کو بے نظیر قتل کیس پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں کیوں یاد نہیں آیا،ملتان کے ضمنی انتخابات کا نتیجہ مسلم لیگ (ن) کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے
وزیر مملکت برائے نجکاری زبیر عمر کی نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعرات 17 مارچ 2016 22:24
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 مارچ۔2016ء ) وزیر مملکت برائے نجکاری زبیر عمر نے کہا ہے کہ ہم تنازعات بڑھانا نہیں چاہتے ، پرویز مشرف نے علاج کروا کر وطن واپس آنے کا وعدہ کیا ہے ، بلاول بھٹو کو بے نظیر قتل کیس پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں کیوں یاد نہیں آیا،ملتان کے ضمنی انتخابات کا نتیجہ مسلم لیگ (ن) کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران انہوں نے وزیر اعظم کی طرف سے رانا قاسم نون کو ضمنی انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد پیش کی، جنوبی پنجاب کے لوگوں نے مسلم لیگ (ن ) پر پھر اظہار اطمینان کیا ہے ، عوام کو مسلم لیگ (ن) کی پالیسیوں پر اطمینان ہے ، ملتان کے ضمنی انتخابات کا نتیجہ ہماری کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے ، جمہوری ملک میں عوام کے ووٹ سیاسی جماعت کی مقبولیت کا احاطہ کرتے ہیں ، انہوں نے کہا کہ عوام کے ووٹ حکومتی کارکردگی کو سامنے لانے کا بہترین ذریعہ ہیں ، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی بھاری اکثریت سے کامیابی عوام دوست حکومتی پالیسیوں کی عکاس ہیں اور ہماری پالیسیوں کا محور عام آدمی کے مسائل حل کرنے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.