کراچی والوں نے بہت ظلم دیکھ لیا ، نوجوانوں کو را کا ایجنٹ بنادیا گیا ہم امن لائیں گے، مصطفی کمال
کراچی کے لوگ پڑھے لکھے ہیں، دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں، جن نوجوانوں کو غلط راہوں پر لگایا گیا ان پر را کا ایجنٹ کا الزام لگادیا گیا حکومت سے کہتا ہوں نوجوانوں کو راہ راست پر لانے کیلئے پالیسی طے کرے، مقامی کلب میں میچ کے شرکاء سے خطاب
جمعرات 17 مارچ 2016 22:35
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) ایم کیو ایم کے منحرف رہنما اور سابق سٹی ناظم مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کراچی والوں نے بہت ظلم دیکھ لیا ہے۔ کراچی کے نوجوانوں کو را کا ایجنٹ بنادیا گیا۔ ہم کراچی میں امن لائیں گے اور کراچی کی روشنیوں کو دوبارہ بحال کریں گے۔ کراچی کے لوگ پڑھے لکھے ہیں۔ ان کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
جن نوجوانوں کو غلط راہوں پر لگایا گیا ہے اور ان پر را کا ایجنٹ کا الزام لگادیا گیا ہے۔ میں حکومت سے کہتا ہوں کہ ان نوجوانوں کو راہ راست پر لانے کے لئے پالیسی طے کرے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو مقامی کلب میں کرکٹ میچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ مصطفی کمال نے کہا کہ ہم امن کا پیغام لائے ہیں اور ہم نے اپنے کارکنوں کو بھی ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے مخالفین سے بھی محبت کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.