ورلڈ ٹی 20 پاکستانی کرکٹ شائقین کی 17ہزار ویزہ درخواستوں میں سے600پاکستانیوں کو بھارتی ویزے جاری کرنے کی منظوری
میاں محمد ندیم جمعہ 18 مارچ 2016 13:04
دہلی(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔18مارچ۔2016ء) بھارت نے ورلڈٹی 20 میچزکے لئے پاکستانی کرکٹ شائقین کی طرف سے17ہزار ویزہ درخواستوں میں صرف600پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنے کی منظور دی ہے۔بھارتی وزارت داخلہ کے مطابق میچز دیکھنے 17ہزار پاکستانی شائقین کی طرف سے درخواستیں موصول ہوئیں لیکن دونوں ممالک کے درمیان اس مسئلے پربڑھتی تلخی کے پیش نظر چھ سو پاکستانی شائقین کو ویزے جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔
حکومت نے اس سلسلے میںسخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف انہی افراد کو ویزے جاری کیے جائیں گے جو مطلوبہ شرائط پر پورا اتریں گے۔بھارتی اخبار ’اکنامک ٹائمز‘ کے مطابق شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر حکام کے حوالے سے بتایا کہ بھارت ویزے جاری کرنے میں احتیاط سے کام لے رہا ہے کیونکہ 2008 کے ممبئی حملوں کی تحقیقات میں سامنے آیا تھا کہ دہشت گردوں نے میچز دیکھنے کے لئے ویزوںکا غلط استعمال کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.