افغانستان میں قیام امن تک یہاں امن قائم نہیں ہو سکتا،پشاور کو سیف سٹی بنانے کی کوششیں جاری ہیں، جلد کیمرے لگ جائیں گے‘دہشت گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کررہے ہیں‘خاتمے کیلئے متحد ہیں
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کاپشاور میں حاجی حلیم خان کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب
جمعہ 18 مارچ 2016 16:26
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن تک یہاں امن قائم نہیں ہو سکتا،پشاور کو سیف سٹی بنانے کی کوششیں جاری ہیں، جلد کیمرے لگ جائیں گے۔وہ جمعہ کو پشاور میں حاجی حلیم خان کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہاکہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پر عزم ہیں، پشاور کو سیف سٹی بنانے کی کوششیں جاری ہیں، جلد کیمرے لگ جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ جب تک افغانستان میں امن قائم نہیں ہو گا اس وقت تک یہاں بھی امن قائم نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کررہے ہیں، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے متحد ہیں، بہت جلد وفاقی حکومت سے رینجرز کے معاملے پر بات کروں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.