برازیل کی پارلیمان صدر دِلما رْوسیف کو عہدے سے ہٹانے کے لیے سرگرم
جمعہ 18 مارچ 2016 16:44
ریوڈی جنریو ۔ 18 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 مارچ۔2016ء) برازیل کے ایوانِ نمائندگان نے صدر دِلما رْوسیف کو اْن کے عہدے سے ہٹانے کے لیے ضروری پارلیمانی کارروائی شروع کر دی ہے۔
(جاری ہے)
ایک پارلیمانی کمیٹی اس امر کا تحقیقات کرے گی کہ آیا رْوسیف کی جانب سے ایسے اقدامات کیے جانے کے ثبوت موجود ہیں، جو انہیں اْن کے عہدے سے ہٹانے کا جواز بن سکتے ہوں۔
ملکی اپوزیشن رْوسیف پر الزام عائد کرتی ہے کہ اْنہوں نے اپنی انتخابی مہم کے لیے مالی وسائل ناجائز طریقے سے حاصل کیے۔ دریں اثناء ایک وفاقی جج نے سابق صدر لوئیس اناسیو لْولا ڈے سِلوا کو رْوسیف کی کابینہ کے چیف آف سٹاف کے طور پر نامزدگی مسترد کر دی ہے۔ جج نے یہ فیصلہ سابق صدر کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کے باعث کیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
-
سعودی عرب کی موجودہ کامیابیاں صرف شروعات ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان
-
متحدہ عرب امارات میں کل سے شدید بارش کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.