سیاسی جماعتوں کو اقتدار میں آنے کا شوق ہے تو انہیں پہلے عوام کی خدمت کرنا ہو گی، وفاقی حکومت نے کراچی کے عوام کو امن کا وہ تحفہ دیا ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں، صحت کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے ایمبولینسز کی فراہمی پر چین کے مشکور ہیں
وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کا ایمبولینسوں کی تقسیم کے موقع پر تقریب سے خطاب
جمعہ 18 مارچ 2016 18:22
اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 مارچ۔2016ء) وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو اقتدار میں آنے کا شوق ہے تو انہیں پہلے عوام کی خدمت کرنا ہو گی، وفاقی حکومت نے کراچی کے عوام کو امن کا وہ تحفہ دیا ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں، صحت کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے ایمبولینسز کی فراہمی پر چین کے مشکور ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کے روز جناح ہسپتال کراچی میں چین کی طرف سے دی جانے والی ایمبولینسوں کی تقسیم کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ سائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ ملک میں وسائل کی کمی نہیں، صرف نظام کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں جن اداروں کی کارکردگی سے لوگ مطمئن ہیں ان میں سے جناح ہسپتال ایک ہے جو عوام کو صحت کی بہتر سہولیات فراہم کر رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.