دانش سکولز کی عمارتوں کا سالانہ کنڈیشن آڈٹ کرایا جائے گا‘ رانا مشہود احمد
دانش سکولز اتھارٹی کے انجینئرنگ ونگ کو عمارتوں کی دیکھ بھال کے لئے مینٹیننس ایس او پیز تیار کرنے کی ہدایت
جمعہ 18 مارچ 2016 18:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء) دانش سکولز کی تمام عمارتوں کا سالانہ بنیادوں پر کنڈیشن آڈٹ کرایا جائے گا ،ان سکولوں کی عمارتوں کی دیکھ بھال کے لئے مینٹیننس ایس او پیزتیار کرنے کی ہدایت کر دی گئی،دانش سکولز اتھارٹی انجینئرنگ ونگ کو فعال بنا کر تمام سکولوں کی عمارات کی مینٹیننس اور آئندہ بننے والی عمارات کو نقائض سے پاک رکھنے کو یقینی بنایا جائے گا۔
یہ بات صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں نے دانش سکولز اتھارٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں دانش سکولز اتھارٹی کے سربراہ کرنل احتشام اور انجینئرنگ کونسل کے نمائندوں نے شرکت کی۔صوبائی وزیر تعلیم نے اجلاس کے شرکاء کو بتایا کہ دانش سکولز اتھارٹی تمام دانش سکولز کی عمارتوں کا آڈٹ کرانے کے لئے اتھارٹی کے انجینئرنگ ونگ کو بروئے کار لائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.