ادارے کی کا ر کر دگی کو فعال بنا نے کے لیے سزا و جزا کے عمل پر کا ر بند ہو ا جا ئے ،تما م افسران شہر یو ں کی خد مت کو اولین تر جیح دیتے ہو ئے اپنی کا رکر دگی بہتر بنا ئیں،سا جد کیا نی
جمعہ 18 مارچ 2016 22:32
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء ) ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے کہا ہے کہ ادارے کی کا ر کر دگی کو فعال بنا نے کے لیے سزا و جزا کے عمل پر کا ر بند ہو ا جا ئے ،تما م افسران شہر یو ں کی خد مت کو اولین تر جیح دیتے ہو ئے اپنی کا رکر دگی بہتر بنا ئیں یہ با ت انہو ں نے انو سٹی گیشن ونگ کے افسران و جو انو ں میں انعاما ت تقسیم کرتے ہو ئے کہی۔
تفصیلا ت کے مطا بق جمعہ کے روز ٹر یفک آ فس میں انو سٹی گیشن ونگ کے افسران و جو انو ں کی جا نب سے بہتر کا رکر دگی پر تقریب تقسیم انعاما ت منعقد ہو ئی جس کے مہما ن خصوصی ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی تھے اس مو قع پر ایس پی انو سٹی گیشن کیپٹن (ر) محمد الیا س ، ایس پی صدر بلا ل ظفر ، ایس پی رورل سید مصطفیٰ تنو یر ،ڈی ایس پی سی آئی اے بشیر احمد نو ن ، انچارج کا رسیل انسپکٹر رخسار مہدی ودیگر افسران بھی مو جو د تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.