بے بی ڈول گلوکارہ کانیکا کپور اداکاری میں قسمت آزمائی کیلئے پر تولنے لگیں
ہفتہ 19 مارچ 2016 13:47
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 مارچ۔2016ء) معروف گلوکارہ کانیکا کپور کا کہنا ہے کہ وہ بولی ووڈ کی ٹاپ اداکاراؤں کی صف میں شامل ہونے کی خواہش مند ہیں۔واضح رہے کانیکا کپور ”بے بی ڈول“ اور ”چٹیاں کلائیاں “جیسے سپر ہٹ گانے گا چکی ہیں۔
(جاری ہے)
اداکارہ نے پی ٹی آئی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ وہ سپر سٹار شاہ رخ خان اور سلمان خان کے ہمراہ اداکاری کی خواہش رکھتی ہیں اور جلد اپنی اس خواہش کو عملی پہنانے کیلئے سرکرداں ہیں۔
کانیکا نے پی ٹی آئی کو بتایا کہ اگر انھیں سلمان خان یا شاہ رخ خان دونوں میں سے کسی ایک کے ساتھ کسی اچھے پروجیکٹ کی پیشکش کی گئی تو وہ اسے قبول کرنے میں دیر نہیں کریں گی۔37سالہ گلوکارہ اداکاری کیلئے کوششیں جاری رکھنے کے ساتھ گلوکاری پر بھی خصوصی توجہ دے رہی ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ انکے نئے آنے والے گانے ”اکھیاں“میں رندیپ ہدا اور کاجول اگروال پرفارم کرتے نظر آئیں گےمزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.