سعودی عرب کیساتھ ہمارا دین اور امان کا رشتہ ہے
سعودیہ اور ایران میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان کو کلیدی کردار اداکر نا چاہیے ‘وزیر اعظم نوازشر یف اور آرمی چیف جنر ل راحیل شریف کا34ممالک اتحاد کے قیام میں کردار قومی امنگوں کی تر جمانی ہے تحر یک تحفظ حر مین شریفین کے امیر علامہ زبیر احمد ظہیر کا’’پاک سعودی عرب تعلقات ‘‘پر منعقدہ سیمینار سے خطاب
اتوار 20 مارچ 2016 18:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 مارچ۔2016ء) تحر یک تحفظ حر مین شریفین کے امیر علامہ زبیر احمد ظہیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب کیساتھ ہمارا دین اور امان کا رشتہ ہے ‘سعودیہ اور ایران میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان کو کلیدی کردار اداکر نا چاہیے ‘وزیر اعظم نوازشر یف اور آرمی چیف جنر ل راحیل شریف کا34ممالک اتحاد کے قیام میں کردار قومی امنگوں کی تر جمانی ہے ۔
وہ اتوار کے روز مر کزی جامع مسجد توحید گر ین ٹاؤن میں ’’پاکستان اور سعودی عرب تعلقات ‘‘کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے تھے جبکہ اس موقعہ پر علامہ عبدالستار نیازی ‘پر وفیسر فیاض احمد سلفی ‘مولانا محمد آصف ربانی سمیت دیگر بھی موجود تھے تحر یک تحفظ حر مین شریفین کے امیر علامہ زبیر احمد ظہیر نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب میں تعلقات کو خراب کر نیوالوں کو منہ کی کھانا پڑی ہے اور وزیر اعظم نوازشر یف اور آرمی چیف جنرل راحیل شر یف نے دونوں ممالک کو ایک دوسرے کو قر یب لانے کیلئے جو کردار ادا کیا وہ قومی امنگوں کی تر جمانی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.