ابراہیم دوابشہ کے مکان کوطے شدہ منصوبے کے تحت آگ لگائی گئی، ابتدائی رپورٹ
شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے کا کوئی ثبوت نہیں، مکان کو متعدد مقامات پر آگ لگائی گئی
پیر 21 مارچ 2016 14:28
نابلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 مارچ۔2016ء) فلسطین کے شہری دفاع کے ماہرین نے گزشتہ روز علی الصباح انتہاء پسند یہودیوں کی جانب سے مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں دوما کے مقام پرنذرآتش کئے گئے ابراہیم محمد دوابشہ نامی شہری کے مکان کی ابتدائی رپورٹ جاری کی ہے۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ گھر کو آگ طے شدہ حکمت عملی تحت لگائی گئی۔
رپورٹ میں مکان کو حادثاتی طورپر آگ لگنے کے تمام امکانات کو رد کردیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ شہری دفاع کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ابراہیم دوابشہ کے گھر کو ایک سے زاید مقامات سے آگ لگائی گئی۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ایک طے شدہ سازش تھی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے کا کوئی ثبوت نہیں ملا کیونکہ گھر کوبجلی فراہم کرنے کا مرکزی سوئچ بالکل محفوظ تھا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
-
سعودی عرب کی موجودہ کامیابیاں صرف شروعات ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان
-
متحدہ عرب امارات میں کل سے شدید بارش کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.