قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی اور پی سی بی کی تشکیل نو، پنجاب اسمبلی میںدو قراردادیںجمع
سمیرا فقیرحسین پیر 21 مارچ 2016 14:38
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 مارچ 2016ء) : پنجاب اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں ورلڈ ٹی ٹونٹی میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی اور پی سی بی کی تشکیل نو کے لیے قراردادیں جمع کروائی گئیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی تشکیل نو کے لیے قرارداد اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید کی جانب سے جمع کروائی گئی جس کا متن تھا کہ سابق کھلاڑیوں کی مشاورت سے پی سی بی کی تشکیل نو کی جائے۔
دوسری قرارداد قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص اور مایوس کن کارکردگی پر حکومتی رہنما طاہر جمیل نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروائی۔ اس قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ شاہد آفریدی کو کپتانی سے ہٹا کر ان کی جگہ نیا متفقہ کپتان لایا جائے۔ قرارداد میں کہا گیا کہ قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کی کپتانی کسی ایسے شخص کو سونپی جائے جس کی قیادت میں ٹیم متحد ہو کر کھیلے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.