حکومت نے نئی آٹو پالیسی کا اعلان کردیا
نئی پالیسی میں موٹرسائیکل سازی پر خصوصی توجہ دی گئی ہے، پاکستان میں گاڑیوں کی انجن سازی میں ایندھن پر توجہ نہیں دی جاتی،ماضی کی تمام خرابیوں کو دور کرنے کیلئے نئی پالیسی تشکیل دی گئی ہے، آئندہ مالی سال میں تیار گاڑیوں پر کسٹم ڈیوٹی 10فیصد کم کر دی ہے،چھوٹی گاڑیوں پر بھی 2017-18ء کے بجٹ میں کسٹم ڈیوٹی کم کر دی جائے گی وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف ،وزیر مملکت عابد شیر علی اورچیئرمین سرمایہ کاری بورڈ مفتاح اسماعیل کی مشترکہ پریس کانفرنس
پیر 21 مارچ 2016 19:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 مارچ۔2016ء) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے نئی آٹو پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی پالیسی میں موٹرسائیکل سازی پر خصوصی توجہ دی گئی ہے، پاکستان میں گاڑیوں کی انجن سازی میں ایندھن پر توجہ نہیں دی جاتی،ماضی کی تمام خرابیوں کو دور کرنے کیلئے نئی پالیسی تشکیل دی گئی ہے۔
وہ پیر کووزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی اور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ مفتاح اسماعیل کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ وفاقی وزیر پانی و بجلی نے نئی آٹو پالیسی کے اہم نکات پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ دنیا میں متروک ہونے والی آٹو ٹیکنالوجی پاکستان میں دی جاتی رہی ہے، دنیا میں آج گاڑیاں یورو6معیارکی ہیں، ہمارے ہاں ابھی تک یوروٹو معیار چل رہا ہے، پاکستان میں گاڑیوں کی انجن سازی میں ایندھن کی بچت پر توجہ نہیں دی جاتی، ماضی کی تمام خرابیوں کو دور کرنے کیلئے نئی پالیسی تشکیل دی گئی ہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.