ایران نے پاکستان آزا دانہ تجارتی معاہدے کے تحت مذاکرات کرنے کی حامی بھرلی
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان میں ایف ٹی اے کے حوالے سے مذاکرات کئے جائینگے معاہدہ کے تحت دونوں ممالک کی باہمی تجارت کو آئندہ پانچ سالوں تک پانچ ارب ڈالر تک لے جایا جائے گا ، ذرائع
منگل 22 مارچ 2016 13:40
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 مارچ۔2016ء) ایران نے پاکستان سے فری ٹریڈ معاہدہ ( ایف ٹی اے ) کے تحت مذاکرات کرنے کی حامی بھرلی ، ایرانی صدر حسن روحانی کے دورہ پاکستان کے موقع پر ایف ٹی اے کے حوالے سے مذاکرات کئے جائینگے فری ٹریڈ معاہدہ کے تحت دونوں ممالک کے مابین باہمی تجارت کو آئندہ پانچ سالوں تک پانچ ارب ڈالر تک لے جایا جائے گا ۔
ذرائع کے مطابق ایران نے فریڈ ٹریڈ معاہدہ کے تحت پاکستان سے مذاکرات کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی ہے ایرانی صدر کے پچیس اور چھبیس مارچ کے دورہ پاکستان کے موقع پر ایف ٹی اے کے حوالے سے مذاکرات کئے جائینگے ۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ پاکستان نے ایران پر عالمی پابندیاں ختم ہونے کے بعد فری ٹریڈ معاہدہ کرنے کیلئے مذاکرات کرنے کا فیصلہ کیا تھا وفاقی وزیرتجارت نے پاکستان میں نئے تعینات ہونے والے ایرانی سفیر سے ایف ٹی اے معاہدہ کرنے میں دلچسپی ظاہر کی تھی ایران پر عالمی پابندیاں ختم ہونے کے بعد ایف ٹی اے معاہدہ کرنے میں دلچسپی ظاہر کی تھی ایران عالمی پابندیاں ختم ہونے کے بعد پاکستان نے جنوری میں ایران پرپابندیاں ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا تھا جبکہ اسٹیٹ بینک نے پاکستانی تاجروں کو ایران سے یورو میں تجارت کرنے کی اجازت دے دی تھی اس وقت پاکستان اورایران کے مابین تجارت کا حجم ستائیس کروڑ ڈالر ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.