دبئی سے انٹرپول کے ذریعے گرفتار مبینہ دہشت گرد سعید بھرم کو کراچی منتقل کر دیا گیا
منگل 22 مارچ 2016 15:14
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 مارچ۔2016ء) دبئی سے انٹرپول کے ذریعے گرفتار کئے گئے مبینہ دہشت گرد سعید بھرم کو کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق سعید بھرم کو چند روز قبل حساس اداروں نے دبئی میں گرفتار کیا تھا، سعید بھرم پر چائنہ کٹنگ، لینڈ گریبنگ اور ٹارگٹ کلرز کی ٹیم چلانے کے الزامات ہیں ، ذرائع نے بتایا کہ دبئی میں کارروائی کے دوران سعید بھرم کے بھائی کو بھی گرفتار کیا گیا ہے جسے چند روز میں کراچی منتقل کیا جائے گا۔
سعید بھرم کے کراچی پہنچنے پر ائیر پورٹ پر ان کے اہل خانہ اور والدہ بھی موجود تھیں تاہم کراچی پہنچتے ہی سعید بھرم کو حساس اداروں نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ حساس اداروں نے سعید بھرم کو نامعلوم مقام پر منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.