دہشت گردی کے خلاف عالمی اتحاد کی جنگ میں سب سے زیادہ نقصان مسلم دنیا کو ہوا،افغانستان ‘عراق ‘لیبیا ‘شام اور یمن کا انفاسٹریکچر مکمل طور پر تباہ ہوچکا
میاں محمد ندیم منگل 22 مارچ 2016 21:36
برسلز(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔22مارچ۔2016ء) برسلز ایئرپورٹ اور میٹرو اسٹیشن پر دھماکوں میں36افرادہلاک اور150کے قریب زخمی ہوگئے ہیں،اس سے پہلے بھی یورپی ممالک میں دہشت گردی کے کئی بڑے واقعات ہوچکے ہیں۔ پیرس میں 13 نومبر 2015 کو ایک ہی دن 6سے زائد مختلف مقامات پر دہشت گردوں نے دھاوا بولا اور دھماکے اور فائرنگ کرکے 178 افراد کی زندگی کا خاتمہ کرڈالا۔
پیرس ہی میں 7جنوری 2015کو دو مسلح افراد نے فرانسیسی جریدے چارلی ایبڈو کے دفاتر میں گھس کر فائرنگ کی ،جس میں 12افراد ہلاک ہوئے ، بعد میں پولیس مقابلے میں حملہ آور بھی مارے گئے۔ 22جولائی 2011 کو ایک شدت پسند نے ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں بم دھماکا اور فائرنگ کرکے 17افراد کو ہلاک کردیا۔7جولائی 2005 میں برطانیہ میں یکے بعد دیگرے بس اور زیر زمین ٹرینوں میں حملے کیے گئے،جن میں 56افراد ہلاک اور700زخمی ہوئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.