ایرانی صدر کا دورہ پاکستان دو طرفہ تعلقات میں ایک اہم کردار ادا کر سکتا ہے‘تھنک ٹینک آئی پی آر
بدھ 23 مارچ 2016 13:07
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 مارچ۔2016ء) تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز نے ایرانی صدر حسن روحانی کے دورہ پاکستان پر ایک بریف جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی صدر کا دورہ پاکستان دو طرفہ تعلقات میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے، دونوں ممالک خطے میں امن ،پائیداری اور خوشخالی کیلئے اہم کردار اداکر سکتے ہیں۔ آئی پی آر کا یہ بریف سابق سفیر اشرف جہانگیر قاضی نے تحریر کیا ہے ۔
بریف میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان کو اپنے قومی مفادات کو مد نظر رکھنا ہو گا کیونکہ بہت سے عناصر نہیں چاہتے کہ دونوں ممالک کے باہمی تعلقات مضبوط اسٹریٹجک اور معاشی طور پر کوئی شراکت کر پائیں۔دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی وجہ سے پاکستان کیلئے فرقہ ورانہ کشیدگی ،عربوں کے اثرات ودباؤ اور معاشی پابندیاں وغیرہ کے خطرات موجود ہیں اور ایران کیلئے 9/11سے پہلے تک طالبان کی حمایت پر تحفظات موجود ہیں لیکن اس کے باوجود دونوں ممالک کے درمیان مثبت رشتے بھی موجود ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.