مسلم لیگ(ن) آزاد کشمیر کے آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں میں مقبول جماعت بن گئی ، مختلف حلقوں سے 200 سے زائد امیدواروں نے پا رٹی ٹکٹ کیلئے درخواستیں جمع کرا دیں، 27 مارچ آخری تاریخ مقرر
بدھ 23 مارچ 2016 20:34
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 مارچ۔2016ء) مسلم لیگ(ن) آزاد کشمیر کے آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں میں مقبول جماعت بن گئی، آزاد کشمیر کے مختلف حلقوں سے 200 سے زائد امیدواروں نے پاٹری ٹکٹ کیلئے درخواستیں جمع کرا دیں، درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 27 مارچ ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کو آئندہ عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹوں کیلئے اپلائی کرنے والوں کی تعداد روز بروز اضافہ ہورہا ہے اور ایک ایک حلقے سے درجنوں امیدوار ٹکٹ کیلئے درخواستیں دے رہے ہیں۔
واضح رہے کہ آزاد کشمیر میں 41 انتخابی حلقے ہیں جن میں سے 29 آزاد کشمیر میں جبکہ 12 حلقے پاکستان کے چاروں صوبوں میں مہاجرین مقیم پاکستان کے ہیں، (ن) لیگ کے ٹکٹوں کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ گزشتہ ہفتے ختم ہو گئی تھی تاہم امیدواروں کا جوش و خروش دیکھتے ہوئے پارٹی کے صدر راجہ فاروق حیدر نے اس میں 27مارچ تک توسیع کر دی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.