جان ابراہم جلد چھوٹی سکرین پر نظر آئیں گے
جمعرات 24 مارچ 2016 13:49
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 مارچ۔2016ء) بولی ووڈ اداکار جان ابراہم آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”راکی ہینڈسم “کی تشھیر میں مصروف ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار جلد اپنی ایکشن سے بھرپورفلم کی تشھیر کے سلسلے میں ساودھان انڈیا میں میزبانی کے فرائض سر انجام دیتے نظر آئیں گے۔
(جاری ہے)
واضح رہے ساودھان انڈیابھارتی ٹیلی ویڑن چینل لائف اوکے پر نشر کی جانے والی سیریز ہے جس میں خواتین کے تحفظ کے حوالے سے آگاہی فراہم کی جاتی ہے۔
اداکار کی میزبانی میں نشر کی جانے والی کہانی کا پلاٹ بڑی حد تک انکی نئی آنے والی فلم ”راکی ہینڈسم “کے حوالے سے تیار کیا جائے گا۔ یاد رہے جان ابراہم کی فلم کی کہا نی بھی سات سالہ بچی کے اغوا ء کے گرد گھومتی ہے۔ راکی ہینڈسم میں اکشے کما ر کے ہمراہ اداکارہ شروتی ہاسن مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔ساودھان انڈیا کی جان ابراہم کی میزبانی کے ساتھ تیار کی جانے والی سٹوری جمعرا ت کی شب نشر کی جائے گیمزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.