ساہیوال‘تیزرفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے کمسن بچی جاں بحق‘میاں بیوی شدید زخمی
نامعلوم ملزمان نے خنجر کے وار کرکے رکشہ ڈرائیو کو قتل کردیا
جمعرات 24 مارچ 2016 22:16
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 مارچ۔2016ء ) تیزرفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے کمسن بچی جاں بحق‘میاں بیوی شدید زخمی ہو گئے جبکہ نامعلوم ملزمان نے خنجر کے وار کرکے رکشہ ڈرائیو کو قتل کردیا۔
(جاری ہے)
جمعرات کو تفصیلات کے مطابق افضال اپنی بیوی اور چھ ماہ کی کمسن بچی بے بی کے ہمراہ موٹرسائیکل پراپنے گاؤں جارہاتھا کہ 96/D کے قریب ایک تیزرفتار موٹرسائیکل نے ٹکرماردی جس کے نتیجہ میں چھ ماہ کی بچی بے بی اوردونوں میاں بیوی گرکرزخمی ہوگئے جنہیں ڈی ایچ کیوہسپتال منتقل کیاگیا جہاں پر بے بی ہیڈانجری کے باعث زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔
دوسرے واقعہ میں نامعلوم ملزمان نے خنجر کے وار کرکے رکشہ ڈرائیو کو قتل کردیا۔ قتل کی واردات انجم فارم کے قریب ہوئی یہاں گزشتہ رات رکشہ ڈرائیور جاوید شہرآرہاتھا کہ نامعلوم ملزمان نے خنجر کے وار کرکے اسے قتل کردیا اور فرارہو گئے۔ قتل کی وجہ کے بارے میں تاحال پتہ نہیں چل سکا۔ پولیس تھانہ غلہ منڈی مصروف تفتیش ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.