شہید ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی پر ڈسکہ میں لٹریری فیسٹول کی اجازت نہ دینے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
جمعرات 24 مارچ 2016 22:26
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 مارچ۔2016ء) شہید ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی پر چار اپریل کو ڈسکہ میں لٹریری فیسٹول کی اجازت نہ دینے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ۔
(جاری ہے)
پیپلز پارٹی تحصیل ڈسکہ کے صدر راحیل کامران چیمہ نے عابد ساقی ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ ڈسکہ میں ہر سال ذوالفقار بھٹو شہید کی برسی پر چار اپریل کو لٹریری فیسٹول منعقد کیا جاتا ہے مگر اس مرتبہ اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ نے سکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر لٹریری فیسٹول منعقد کرنے سے روک دیا ہے ۔
اسسٹنٹ کمشنر نے سیاسی بنیاد پر ذوالفقار بھٹو کی برسی پر فیسٹول منعقد کرنے کی اجازت نہیں دی۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر کا اجازت نہ دینے کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے فیسٹول منعقد کرنے کی اجازت دی جائے اور فیسٹول کیلئے سکیورٹی فراہم کرنے کا بھی حکم دیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.