پاک فوج کے کوارٹر ماسٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل جاوید محمود بخاری کی و زیرخزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات، پاک فوج کی تربیتی سہولیات میں توسیع، اپ گریڈیشن اور دیگر امور کے بارے میں آگاہ کیا
جمعہ 25 مارچ 2016 10:58
اسلام آباد ۔ 24 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 مارچ۔2016ء) پاک فوج کے کوارٹر ماسٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل جاوید محمود بخاری نے جمعرات کو یہاں و زیرخزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ کوارٹر ماسٹر جنرل نے وزیر خزانہ کو پاک فوج کی تربیتی سہولیات میں توسیع، اپ گریڈیشن اور دیگر امور کے بارے میں آگاہ کیا۔
(جاری ہے)
وزیر خزانہ کو طورخم اور چمن میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر کراسنگ پوائنٹس پر جدید ٹرمینل قائم کرنے سے متعلق بھی بتایا گیا۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ ان بارڈر ٹرمینلز کی تعمیر انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ اس سے نہ صرف دونوں ممالک کے درمیان سفر میں آسانی ہو گی بلکہ دو طرفہ تجارت کو بھی فروغ ملے گا۔ ملاقات میں وزارت خزانہ کے اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.