ارجنٹائن کے سبکدوش ہونے والے سفیر روڈ ولوفوجے مارٹن سارویا کی وزیر مملکت انوشہ رحمن سے ملاقات
جمعہ 25 مارچ 2016 16:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مارچ۔2016ء)وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمن نے آج ارجنٹائن کے سبکدوش ہونے والے سفیر روڈ ولوفوجے مارٹن سارویا سے الوداعی ملاقات کی ،ٹیلی کام ممبر مدثر حسین بھی ملاقات میں موجود تھے۔پاکستان مین آئی ٹی کے شعبے میں غیر معمولی ترقی کے سلسلہ میں مسلسل کاوشوں کے لیے وزیر مملکت کے نمایاں کردار کو سراہا ۔
یہ کامیابیاں نہ صرف مقامی سٹیک ہولڈرز میں بلکہ عالمی سطح پر بھی نمایاں مقام رکھتی ہیں ۔ سفیر نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے دیہی علاقوں میں لوگوں کو ٹیلی کام سہولیات فراہم کرنے اور دیگر علاقوں سے ان کے رابطہ بحال کرنے کے سلسلہ میں وزیر مملکت کی کوششوں کو خاص طور پر سراہا اور اس بات کی بھی تعریف کی کہ انہوں نے معاشرہ کے پسماندہ ماحول کو روزگار فراہم کرنے کے قابل بنا دیا وزیر مملکت نے ارجنٹینا کے سفیر کے پاکستان میں مکمل ہونے والے 12 سال پر ان کو خراج تحسین پیش کیا اور دونوں ممالک کے مابین ٹیلی کام اور آئی ٹی کے شعبہ میں شراکت اور دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر خصوصاً دیہی علاقوں میں ڈیئن سفارتی کردار پر خراج تحسین پیش کیا روڈ ولوفوجے مارٹن سارویا نے موجودہ حکومت کی دوستانہ سرمایہ کاری اور بزنس پالیسیوں کو سراہا جس نے ملکی معیشت کو ترقی کے صحیح راستہ پر گامزن کر دیا ہے ٹیلی کام کا شعبہ ملکی ترقی میں بہت بڑا حصہ دار ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.