ہائیکورٹ کا ماحولیاتی قوانین عملدرآمد کیس میں تحریری جواب داخل نہ کرانے پر ڈی جی ماحولیات پر برہمی کا اظہار
زبانی باتیں کر کے عدالتی وقت ضائع کیا جا رہا ہے ،کیوں عملدرآمد کی تحریری رپورٹ پیش نہیں کی جا رہی آگاہ کیا ‘ ریمارکس
جمعہ 25 مارچ 2016 20:14
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مارچ۔2016ء ) لاہور ہائیکورٹ نے ماحولیاتی قوانین عملدرآمد کیس میں تحریری جواب داخل نہ کرانے پر ڈائریکٹر جنرل ماحولیات پر اظہار برہمی کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ زبانی باتیں کر کے عدالتی وقت ضائع کیا جا رہا ہے ،کیوں عملدرآمد کی تحریری رپورٹ پیش نہیں کی جا رہی اس حوالے سے عدالت کو آگاہ کیا جائے۔
گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ تحفظ ماحولیات قوانین پر عملدرآمد نہ ہونے سے آبی،ماحولیاتی اور پانی کی آلودگی میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ماحولیاتی کونسل کے غیر فعال ہونے کی بناء پر ماحولیاتی قوانین پر عملدرآمد نہیں ہو رہا جبکہ محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.