پاکستان اور ایران کے صحت ، تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کی 6مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
وزیراعظم اور ایرانی صد رمابین وفود کی سطح پر مذاکرات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال سمیت مختلف امور پربات چیت ایرانی صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں تقریب کا انعقا ،وزیراعظم نوازشریف کا پرجوش استقبال ، تینوں مسلح افواج کے دستوں کاحسن روحانی کو گارڈ آف آنر
جمعہ 25 مارچ 2016 21:52
ا سلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مارچ۔2016ء) پاکستان اور ایران نے صحت ، تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کی 6مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کردیئے گئے جبکہ وزیراعظم نوازشریف اور ایرانی صدر حسن روحانی نے وفود کی سطح پر ہونے والے مذاکرات میں دوطرفہ تعلقات ' علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے عالمی مسائل کے تمام امور پر بات چیت کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق جمعہ کو یہاں وزیراعظم نوازشریف اور ایرانی صدر حسن روحانی نے وفود کی سطح پر ہونے والے مذاکرات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔مذاکرات میں دوطرفہ تعلقات ' علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے عالمی مسائل کے تمام امور پر بات چیت کی گئی۔مذاکرات میں وزیراعظم نوازشریف کے ساتھ مشیر خارجہ سرتاج عزیز' وزیرخزانہ اسحاق ڈار' پانی اور بجلی کے وزیر خواجہ محمد آصف ' وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی ' وزیر تجارت خرم دستگیر ' ماحولیاتی تبدیلی کے وزیر زاہد حامد اور وزیراعظم کے خصوصی معاون طارق فاطمی بھی شریک تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.